About Us
تعارف
عظیم علمی و روحانی مرکز دار العلوم محي الاسلام صدیقیہ اس وقت علوم اسلامیہ و عصریہ میں قبلہ خلیفہ حاجی محمد شریف نقشبندی صاحب کی زیر نگرانی اپنی خدمات سرانجام دینے میں کوشاں ہے۔ اس وقت مرکزی ادارہ کے تحت 30 سے زائد برانچز طلباء وطالبات کو زیور علم سے آراستہ کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ جن میں علوم اسلامیہ کی تعمیل کروائی جاتی ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ عصری علوم سے بھی روشناس کرایا جاتا ہے۔
ء1997 سے قائم کردہ اس ادارہ سے سینکڑوں طلباء وطالبات قرآن کریم کو حفظ کر چکے ہیں، اور اسی طرح دار العلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کے مرتب کردہ علوم اسلامیہ ( درس نظامی کورس) کی تکمیل بھی کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ادارہ ہذا کے طلباء نے راولپنڈی بورڈ میں میٹرک اور ایف اے میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کی ہیں۔
علوم عصریہ
مڈل
میٹرک
ایف اے
بی اے
ایم اے
کمپیوٹر
سلائی کڑھائی
شارٹ كورسز
شعبہ جات
علوم اسلامیہ
تحفیظ القرآن
علم التجويد القراءات
أديب عربي
فاضل عربی
دورہ حدیث